اکسیر النساء
نسخہ ام لشفاء۔
ریوند چینی ، نوشادر ، دارچینی ،
تخم رائی ، گندھک آملہ سار ، مدبر شیر گاو ، رسونت ، برادہ دندان جملہ ادویہ ہموزن
لے کر سفوف بنا لیں ۔
ترکیب تیاری ۔
3 سے 5 گرام روزانہ ہمراہ شیر گاو
رات کو سوتے وقت دیں ۔
فوائد۔
بے قاعدگی ایام مہواری کے لئے بے
نظیر ہے ۔
ایام مہواری کا کھل کر نا آنا کے
لئے مفید ہے ۔
Help line +92 0334 7405881

No comments:
Post a Comment