(Diabetes ) ذیابیطس معدی
نسخہ ام لشفاء۔
خولجان 10 گرام، تج 10 گرام۔
ترکیب تیاری ۔
(Diabetes ) ذیابیطس معدی
دونوں کو باریک پیس کر سفوف تیار کر لیں اور شہد ملا کر معجون تیار کریں ۔
مقدار خوراک۔
(Diabetes ) ذیابیطس معدی
6 گرام سے 7 گرام تک دن میں تین بار ہمراہ پانی استعمال کریں ۔
تبخیر معدہ ، جریان ، ضعف باہ ، بد ہضمی اور اعصابی دردوں کےلئے مفید ہے۔
 _______ ____.jpg)
Help line +92 0334 7405881
open link www.ummulshifa.com
No comments:
Post a Comment