بواسیر
نسخہ ام لشفاء۔
اکسیر غدی عضلاتی 10 گرام، ریٹھہ 50 گرام، گھیکوار 1 پاو ۔
ترکیب تیاری ۔
پہلے اکسیر غدی عضلاتی تیار کریں پھر اس میں تھوڑا تھوڑا گھیکوار ڈال کر کھرل کرتے جائیں پھر کل وزن کے برابر ریٹھہ پیس کر شامل کر لیں باریک کر کے حب نخودی تیار کریں۔
مقدار خوراک۔
1 تا 2 گولی دن میں چار بار ہمراہ پا نی استعمال کریں ۔
فوائد۔
بواسیر خونی و بادی ، خرابی خون خارش داد اور چنبل کے لئے مفید ہے ۔

www.ummulshifa.com
Help line +92 03347405881
No comments:
Post a Comment